اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے نوشہرہ میں پشتو زبان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ زرسانگہ اور ان کے بیٹوں پر حملے اور تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زرسانگہ منفرد لہجے کی خوبصورت فنکارہ اور ہمارا سرمایہ ہیں، ان کے ساتھ اس طرح …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی پشتو زبان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ زرسانگہ اور ان کے بیٹوں پر حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے نوشہرہ میں پشتو زبان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ زرسانگہ اور ان کے بیٹوں پر حملے اور تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زرسانگہ منفرد لہجے کی خوبصورت فنکارہ اور ہمارا سرمایہ ہیں، ان کے ساتھ اس طرح کا گھناو¿نہ واقعہ پیش آنا انتہائی افسوسناک ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے خیبرپختونخوا کی مثالی حکومت کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو گئے ہیں۔








