وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی وفاقی تعلیمی اداروں میں سٹاف کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی سٹاف کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ایسوسی ایشن کے …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی سٹاف کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک امیر خان کی سربراہی مےں وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات کی اور وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی سٹاف کو درپیش مسائل بارے تحریری درخواست دی جس مےں استدعا کی گئی کہ درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ تحریری درخواست مےں لکھا گیا کہ تمام کیڈر کے ٹائم سکیل پروموشن کو یقینی بنایا جائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply