وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستانی میڈیا کو یاسر شاہ کی کامیابی پر بھرپور کوریج دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شیری رحمان جیسے …

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر کرکٹر یاسر شاہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستانی میڈیا کو یاسر شاہ کی کامیابی پر بھرپور کوریج دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شیری رحمان جیسے لوگ ماضی کا قصہ بن چکے ہیں۔ شیری رحمن جیسے لوگوں کی معاشرے کیلئے کوئی خدمات نہیں۔

مزید خبریں