وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ۔ 14ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام، 20 اور 21 ستمبر (جمعرات اور جمعہ) کو عام تعطیل ہو گی۔