وفاقی حکومت کرم ایجنسی میں ترقیاتی سکیموں پر 50 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت کرم ایجنسی میں مختلف ترقیاتی سکیموں پر 50 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کرم ایجنسی میں مختلف ترقیاتی سکیموں پر پچاس کروڑ روپے خرچ کررہی ہے۔ 70 سکولوں میں عدم دستیاب سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔اسی طرح ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی 16 سکیموں اور35 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی …

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی حکومت کرم ایجنسی میں مختلف ترقیاتی سکیموں پر 50 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کرم ایجنسی میں مختلف ترقیاتی سکیموں پر پچاس کروڑ روپے خرچ کررہی ہے۔ 70 سکولوں میں عدم دستیاب سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔اسی طرح ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی 16 سکیموں اور35 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Leave a Reply