اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین نے بزرگ صحافی پیر سید سفید شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین نے کہا کہ شعبہ صحافت میں پیر سید سفید شاہ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکے گا۔ اللہ تعالی ان کو …
وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین کا بزرگ صحافی پیر سید سفید شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین نے بزرگ صحافی پیر سید سفید شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین نے کہا کہ شعبہ صحافت میں پیر سید سفید شاہ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکے گا۔ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین








