وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کی انفارمیشن سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ پریس افسران بیرون ملک بہتر ملکی تشخص اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں،وزارت اطلاعا ت و نشریات ملک مخالف پروپیگنڈے کا موثر جواب دے رہی ہے۔وہ جمعہ کوانفارمیشن سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے ۔ڈی جی انٹرنل پبلسٹی سمیت وزارت …

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ پریس افسران بیرون ملک بہتر ملکی تشخص اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں،وزارت اطلاعا ت و نشریات ملک مخالف پروپیگنڈے کا موثر جواب دے رہی ہے۔وہ جمعہ کوانفارمیشن سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے ۔ڈی جی انٹرنل پبلسٹی سمیت وزارت اطلاعات کے اعلیٰ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔

مزید خبریں