اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن نے سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغامات میں وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پی آئی او نے سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وفاقی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ سید عون شیرازی کی …
وفاقی سیکریٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل، پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن نے سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغامات میں وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پی آئی او نے سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
وفاقی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، وزارتِ اطلاعات سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پی آئی او نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








