وفاقی وزیر، اعظم خان سواتی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ اس سلسلہ میں ایوان صدر میں حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میں ارکان پارلیمان، سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران شریک ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply