اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اتوار کو افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی افغانستان کے دارلحکومت کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی کے علاوہ افغان حکومت کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے ۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اتوار کو افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

مزید خبریں