لاہور۔13 مئی (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سا ئنس ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے، توانائی کے چھوٹے بڑے منصوبوں پر کام تیزی کے ساتھ جاری ہے، مارچ 2018ءمیں لو ڈ شیڈ نگ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا ئے گی، کچھ عنا صر کو ملک میں جاری تیز رفتار ترقی وخوشحالی ہضم نہیں ہو رہی ،وزیر …
وفاقی وزیررانا تنویر حسین کا سوئی گیس فراہمی کے افتتاح کے موقع پرخطاب
لاہور۔13 مئی (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سا ئنس ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے، توانائی کے چھوٹے بڑے منصوبوں پر کام تیزی کے ساتھ جاری ہے، مارچ 2018ءمیں لو ڈ شیڈ نگ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا ئے گی، کچھ عنا صر کو ملک میں جاری تیز رفتار ترقی وخوشحالی ہضم نہیں ہو رہی ،وزیر اعظم نواز شریف آئے روز میگا پراجیکٹ کا افتتاح کررہے ہیں، ہم سڑکیں بنا رہے اور شکست خوردہ عناصر سڑکوں پر بلا جواز احتجاج کررہے ہیں ،حکومت کی مثبت اقتصادی پالیسیوں کی بدولت آج پاکستان تیزی کے ساتھ ترقی کرنے والے ملکوں کی صف میں کھڑا ہے، آنیوالے چند سالوں میں پاکستان کا شمار دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں ہو گا ،ا









