اسلام آباد ۔ 11 جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیربرائے انسداد منشیات لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سےد صلاح الدین ترمذی نے اے این ایف ریجنل ڈائریکٹورےٹ پشاورکادورہ کیا۔دورے پر آئے ہوئے مہمان کو ایکٹنگ فورس کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل کمال خان اور سٹاف آفسرز نے خوش آمدید کہا۔ اے این ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایکٹنگ فورس کمانڈر اے این ایف پشاور لیفٹیننٹ کرنل کمال خان نے وفاقی وزیرکوبریفنگ دی۔وفاقی …
وفاقی وزیرسید صلاح الدین ترمذی کااے این ایف ریجنل ڈائریکٹوریٹ پشاورکادورہ
اسلام آباد ۔ 11 جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیربرائے انسداد منشیات لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سےد صلاح الدین ترمذی نے اے این ایف ریجنل ڈائریکٹورےٹ پشاورکادورہ کیا۔دورے پر آئے ہوئے مہمان کو ایکٹنگ فورس کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل کمال خان اور سٹاف آفسرز نے خوش آمدید کہا۔ اے این ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایکٹنگ فورس کمانڈر اے این ایف پشاور لیفٹیننٹ کرنل کمال خان نے وفاقی وزیرکوبریفنگ دی۔وفاقی وزیرنے محدو وسائل کے باوجود اے این ایف کے آپریشنل اقدامات کو سراہا، اورافسران اورنوجوانوں کو بہترین کارکردگی پر شاباش دی۔









