وفاقی وزیرشفقت محمود کا یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں نیک تمناﺅں کا اظہار

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر عہد کریں کہ اپنی قوم کی خدمت کے لئے مزید سخت محنت، سچی لگن اور دلجمعی سے کام کریں گے۔

مزید خبریں