اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ہفتہ کو ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مفتی نعیم کے انتقال پر انہیں گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں