وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا پاک فضائیہ کے طیارہ حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارہ حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے صبر جمیل کی دعا کی۔