وفاقی وزیر احسن اقبال کاورچوئل یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب

لاہور۔11 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے ترقی اور تبدیلی پلک جھپکنے سے نہیں آجاتی،1947ءسے لے کر 2013ءتک اتنی بجلی پیدا نہیں کی گئی جتنی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صرف تین سالوں میں پیدا کر دی ہے، اگر ہماری پالیسیوں کا تسلسل جا ری رہا تو انشاءاللہ 2025ءتک پاکستان کو دنیا کی پہلی 25معیشتوں میں شامل کر کے دکھائیں گے، …

لاہور۔11 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے ترقی اور تبدیلی پلک جھپکنے سے نہیں آجاتی،1947ءسے لے کر 2013ءتک اتنی بجلی پیدا نہیں کی گئی جتنی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صرف تین سالوں میں پیدا کر دی ہے، اگر ہماری پالیسیوں کا تسلسل جا ری رہا تو انشاءاللہ 2025ءتک پاکستان کو دنیا کی پہلی 25معیشتوں میں شامل کر کے دکھائیں گے، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم موجودہ حکومت کا انقلابی اقدم ہے جس سے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ جدید علوم کے فروغ میں مدد مل رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے ہفتہ کو یہاں ورچوئل یونیورسٹی میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Leave a Reply