لاہور ۔31جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ نے ڈان نیوز کے سینئر رپورٹر عدنان شیخ کے بیٹے کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور عدنان شیخ سے ان کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عدنان شیخ کی ٹیلیفون پر بات بھی کروائی۔ …
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ کی ڈان نیوز کے سینئر رپورٹر عدنان شیخ کے بیٹے کی نمازِ جنازہ میں شرکت

مزید خبریں
لاہور ۔31جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ نے ڈان نیوز کے سینئر رپورٹر عدنان شیخ کے بیٹے کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور عدنان شیخ سے ان کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عدنان شیخ کی ٹیلیفون پر بات بھی کروائی۔ وزیراعظم نے عدنان شیخ سے اظہارِ تعزیت کیا اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔







