اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ویژن 2025 کا بھونڈے انداز سے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی نے 100دن کا پروگرام بنایا ‘اگر وہ چھاپہ ہی ٹھیک طریقے سے مار لیتے تو کم از کم وہ جھوٹ جو 100دن پلان میں بولا گیا اس میں سے عوام کچھ نہ کچھ نکال کرتعریف کرتے‘کے پی …
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاوفاقی وزراءکے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ویژن 2025 کا بھونڈے انداز سے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی نے 100دن کا پروگرام بنایا ‘اگر وہ چھاپہ ہی ٹھیک طریقے سے مار لیتے تو کم از کم وہ جھوٹ جو 100دن پلان میں بولا گیا اس میں سے عوام کچھ نہ کچھ نکال کرتعریف کرتے‘کے پی کے کے عوام کے ساتھ گذشتہ پانچ سال جو کچھ ہوا اس کا جواب100دن کاپروگرام دیکر توجہ ہٹائی نہیں جاسکتی ‘اسکا حساب پورے پاکستان کی عوام لے گی ‘عمران خان کو چیلنج ہے کہ وہ کے پی کے میں سکول کے اندر ایک کمرہ ‘ہسپتال کے اندر ایک ہال یا کوئی بھی خدمت کا منصوبہ دکھادیں ‘خیبر پختونخوا کے عوام 5سال کا حساب مانگ رہے ہیں








