وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فرازکا سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وہ طویل عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے۔ دستور،پارلیمان اور جمہوریت کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وہ طویل عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے۔ دستور،پارلیمان اور جمہوریت کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین –

مزید خبریں