وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے اور بھارتی قابض افواج کے ظلم و جبر کا شکار ہوئے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ ان نیم …

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے اور بھارتی قابض افواج کے ظلم و جبر کا شکار ہوئے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ ان نیم بیواؤں کے عزم واستقلال کو سلام جن کے خاوند بھارتی عقوبت خانوں میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں