اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے شیخوپورہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس اور غم زدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سکھ یاتریوں کی وفات پر متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ وزیر اطلاعات نے …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار،قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس اور غم زدہ خاندانوں سے تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے شیخوپورہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس اور غم زدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سکھ یاتریوں کی وفات پر متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ وزیر اطلاعات نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔








