وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانی قیدیوںکی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ پیر کو ٹویٹر پراپنے پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اتوار کی شب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان …

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانی قیدیوںکی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ پیر کو ٹویٹر پراپنے پیغام میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اتوار کی شب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیہ پر ولی عہد سے سعودی عرب میں قید قیدیوں کی رہائی کے بارے میں خصوصی درخواست کی تھی۔

مزید خبریں