اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آرآئی ) سینٹر برائے انسائیٹ کا نیا پاکستان پول ،پاکستان کے عوام کا تحریک انصاف حکومت پر بھرپور اعتمادکا مظہر ہے ، 57 فیصد پاکستانی شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی پراطمینان کا اظہارکیاہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آرآئی ) سینٹر برائے انسائیٹ کا نیا پاکستان پول ،پاکستان کے عوام کا تحریک انصاف حکومت پر بھرپور اعتمادکا مظہر ہے ، 57 فیصد پاکستانی شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کی کارگردگی پراطمینان کا اظہارکیاہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ سروے میں عوامی تاثر ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) اور پاکستان مسلم لیگ ن(پی ایم ایل این) ،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قریب تک نہیں ہے ۔








