اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے سینئر صحافی اور اینکر ابصار عالم سے والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔بدھ کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام نے ابصار عالم اور اہلخانہ سے تعزیت کی۔انجینئرامیرمقام نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو …
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کا سینیر صحافی اور اینکر ابصار عالم سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے سینئر صحافی اور اینکر ابصار عالم سے والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔بدھ کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام نے ابصار عالم اور اہلخانہ سے تعزیت کی۔انجینئرامیرمقام نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔








