شانگلہ۔ 14 فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام شانگلہ لیلونی میں پارٹی کے ضلعی صدر انتخاب عالم خان کے حجرہ گئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے علاقہ کے عمائدین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور حل کےلیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر مسلم لیگ …
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی شانگلہ لیلونی میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر انتخاب عالم خان کے حجرہ آمد، علاقہ عمائدین سے ملاقات کی

مزید خبریں
شانگلہ۔ 14 فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام شانگلہ لیلونی میں پارٹی کے ضلعی صدر انتخاب عالم خان کے حجرہ گئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے علاقہ کے عمائدین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور حل کےلیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) ضلع شانگلہ کے صدر انتخاب عالم خان، پارٹی عہدیداران و کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔








