وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی کی ملاقات

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے پیر کو وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزارت انسانی حقوق کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے اہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔