اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے بدھ کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزارت انسانی حقوق کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملاقات

مزید خبریں