وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز کا بڑھتا ہوا استعمال کینسر کا سبب بن رہا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی پلاسٹک کا شاپنگ بیگ استعمال نہیں ہوتا، پاکستان میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگ کا …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز کا بڑھتا ہوا استعمال کینسر کا سبب بن رہا ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی پلاسٹک کا شاپنگ بیگ استعمال نہیں ہوتا، پاکستان میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگ کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے، اسے روکنے کی اشد ضرورت ہے۔ پلاسٹک کے شاپنگ بیگ کینسر کے مہلک مرض میں اضافہ کر رہا ہے، حکومت اس حوالے سے قانون پر عمل درآمد کرائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply