وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی سے ڈنمارک کے سفیر کی وفد کے ہمراہ ملاقا ت

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی سے ڈنمارک کے سفیر نے وفد کے ہمراہ ملاقا ت کی ہے۔وزارت بحری امور کے مطابق پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر رولف ہولمبوئے اور سینئر ڈائریکٹر مائرسک جولین مائیکل بیوس نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے جس میں شپنگ آپریشنز میں توسیع اور پاکستان میں …

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی سے ڈنمارک کے سفیر نے وفد کے ہمراہ ملاقا ت کی ہے۔وزارت بحری امور کے مطابق پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر رولف ہولمبوئے اور سینئر ڈائریکٹر مائرسک جولین مائیکل بیوس نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے جس میں شپنگ آپریشنز میں توسیع اور پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانی جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈنمارک کے وفد نے شپنگ سیکٹر میں بہتری کے حوالے سے وزارت بحری امور کے مثبت کردار کو بھی سراہا ہے۔