اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں