وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کاچوہدری احمد مختار کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے سابق وزیر براۓ ئے واٹر اینڈ پاور چوہدری احمد مختار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری احمد مختار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدری کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو …

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے سابق وزیر براۓ ئے واٹر اینڈ پاور چوہدری احمد مختار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری احمد مختار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدری کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرجمیل عطاء فرمائے۔