وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے چینی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اسلام آباد میں وزارت بین الصوبائی رابطہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے چینی سفیر کا پرتپاک استقبال کیا اور کھیلوں ، سیاحت اور باہمی دلچسپی کے امور میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  