اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تعلیمی مقاصد کے حصول کے لئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ زندگی کے ہر میدان میں ترقی کرنے کے لئے تعلیم بنیادی جزو ہے اور …
وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تعلیمی مقاصد کے حصول کے لئے خطیر رقم خرچ کر رہی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ زندگی کے ہر میدان میں ترقی کرنے کے لئے تعلیم بنیادی جزو ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے وفاقی حکومت بڑی رقم خرچ کر رہی ہے۔ اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں نوجوانوں کے کردار سازی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔







