اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گی۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ لاہور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوگی، لاہور کے عوام کا …
وفاقی وزیر برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گی۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ لاہور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوگی، لاہور کے عوام کا سابق وزیراعظم نواز شریف پر اعتماد ہے، ماضی میں بھی لاہور کے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کرکے کامیاب کیا، عوام اب بھی ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔









