وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمدیوسف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ تعلیمی اصلاحات کے ذریعے مدارس کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے، مدارس میں نصاب کو جدید علوم سے ہم آہنگ بنانے کے لئے تمام مسالک کے علماءکرام پرمشتمل علما مشائخ کونسل قائم کی گئی ہے ، مدارس کی رجسٹریشن کاطریقہ کار آسان اور سادہ ہوناچاہیے ، بجٹ …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمدیوسف نے کہا ہے کہ تعلیمی اصلاحات کے ذریعے مدارس کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے، مدارس میں نصاب کو جدید علوم سے ہم آہنگ بنانے کے لئے تمام مسالک کے علماءکرام پرمشتمل علما مشائخ کونسل قائم کی گئی ہے ، مدارس کی رجسٹریشن کاطریقہ کار آسان اور سادہ ہوناچاہیے ، بجٹ میں مدارس کے لئے فنڈز مختص کئے جانے چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کویہاں وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply