وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہیمدا مرزا کی بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہیمدا مرزا نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ گذشتہ روز ایک جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ انڈیا کی قیادت نے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے پورے خطے کا امن دائو پر لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت میں ہونے …

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہیمدا مرزا نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ گذشتہ روز ایک جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ انڈیا کی قیادت نے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے پورے خطے کا امن دائو پر لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت میں ہونے والے الیکشن میں کامیابی کے لیے اپنی قوم کو جنگی جنون میں مبتلا کرنا ،پورے خطے کیلئے خطرناک ہے۔

Leave a Reply