اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر بی الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسی پیرزادہ ے کہا ہے کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھی ک ے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے جس کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے، پاکستا سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فاءل لاہور میں متوقع ہے جس کا مقصد کھیلوں کی حوصلہ افزائی کر …
وفاقی وزیر بی الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسی پیرزادہ کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر بی الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسی پیرزادہ ے کہا ہے کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھی ک ے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے جس کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے، پاکستا سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فاءل لاہور میں متوقع ہے جس کا مقصد کھیلوں کی حوصلہ افزائی کر ا اور دشم کو یہ پیغام دی ا ہے کہ وہ اپ ے اپاک عزائم میں کبھی کامیاب ہیں ہوں گے۔ وہ ہفتہ کو یہاں پاکستا سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں م عقدہ یزہ بازی اسلام آباد کپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ا ہوں ے کہا کہ پاکستا میں کھیلوں کا بے پ اہ ٹیل ٹ موجود ہے جس سے بہتر تائج کے حصول کیلئے چلی سطح سے کھار ے کی ضرورت ہے۔








