ایبٹ آباد۔11مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر توانائی عمرایوب خان نے خان پور میں کے لیے30 کروڑ روپے کی لاگت سے 132کے وی اے کے گرڈسٹیشن کے تعمیراتی کام کا افتتاح کردیاہے۔ اس حوالہ سے گذشتہ روز خصوصی تقریب کا انعقادکیاگیا جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر عمرایوب خان تھے ۔اس موقع پر چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے ارشد ایوب خان راہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان سابق امیدوار صوبائی اسمبلی …
وفاقی وزیر توانائی عمرایوب خان نے خان پور کے لیے30 کروڑ روپے کی لاگت سے گرڈسٹیشن کے تعمیراتی کام کا افتتاح کردیا

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔11مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر توانائی عمرایوب خان نے خان پور میں کے لیے30 کروڑ روپے کی لاگت سے 132کے وی اے کے گرڈسٹیشن کے تعمیراتی کام کا افتتاح کردیاہے۔ اس حوالہ سے گذشتہ روز خصوصی تقریب کا انعقادکیاگیا جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر عمرایوب خان تھے ۔اس موقع پر چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے ارشد ایوب خان راہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ اعجاز اختر اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔








