وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے دربند کنڈر کیلئے 132 کے وی کے نئے گرڈ سٹیشن کی منظوری دیدی

مانسہرہ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے نوابزادہ صلاح الدین سعید اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید کی درخواست پر دربند کنڈر کیلئے 132 کے وی کے نئے گرڈ سٹیشن کی منظوری دیدی۔ گذشتہ روز دربند کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں دربند گرڈ سٹیشن کے قیام کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا گیا جبکہ وفاقی وزیر توانائی نے پی کے 33- میں بجلی …

مانسہرہ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے نوابزادہ صلاح الدین سعید اور رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید کی درخواست پر دربند کنڈر کیلئے 132 کے وی کے نئے گرڈ سٹیشن کی منظوری دیدی۔ گذشتہ روز دربند کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں دربند گرڈ سٹیشن کے قیام کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا گیا جبکہ وفاقی وزیر توانائی نے پی کے 33- میں بجلی منصوبوں کیلئے بھی کروڑوں روپے کا فنڈ دینے کی یقین دہانی کرائی جس پر دربند میں لوگوں میں خوشی اور مسرت کی لہر دوڑ گئی۔

مزید خبریں