اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران مسلم لیگ (ن) حکومت کی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ کی تیاری میںتمام سٹیک ہولڈرز اور ماہرین کی رائے اور تعمیری تجاویز کو شامل کیاجائیگا۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں مالی سال 2017-18بجٹ امور سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ …
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت مالی سال 2017-18بجٹ امور سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران مسلم لیگ (ن) حکومت کی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ کی تیاری میںتمام سٹیک ہولڈرز اور ماہرین کی رائے اور تعمیری تجاویز کو شامل کیاجائیگا۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں مالی سال 2017-18بجٹ امور سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔









