بہاول پور۔ (اے پی پی )وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق 16مئی کو بہاو لپور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور جد ید عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر یں گے۔اس ضمن میں سابق رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چودھری نے کہا کہ حکومت ملک کے تمام شہر وں کی تر قی وخوشحالی کے لیے مساوی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ،ملتان سکھر موٹروے سے سندھ اور پنجاب کے عوام …
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق 16مئی کو بہاو لپور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور جد ید عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر یں گے

مزید خبریں
بہاول پور۔ (اے پی پی )وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق 16مئی کو بہاو لپور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور جد ید عمارت کی تعمیر کا افتتاح کر یں گے۔اس ضمن میں سابق رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ چودھری نے کہا کہ حکومت ملک کے تمام شہر وں کی تر قی وخوشحالی کے لیے مساوی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ،ملتان سکھر موٹروے سے سندھ اور پنجاب کے عوام کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی اورٹریفک حادثات کا بھی خاتمہ ہو جائے گا ۔








