اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال قطر کے وزیراعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وہ سیفٹی اور سکیورٹی کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ جارج ٹاون یونیورسٹی میں سی پیک پر لیکچر بھی دیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال قطر کے 2 روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے

مزید خبریں