وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک افغان سرحد سے باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 4 خوارج کو جہنم واصل کیا، قوم کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت اور جرات پر فخر ہے، …

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک افغان سرحد سے باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 4 خوارج کو جہنم واصل کیا، قوم کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت اور جرات پر فخر ہے، قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

مزید خبریں