وفاقی وزیر داخلہ کی پاکستانی قیدیوں کی وطن منتقلی کے معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے چین، برطانیہ اور خلیجی ممالک سے پاکستانی قیدیوں کی وطن منتقلی کے معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی۔ منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ان معاہدوں سے پاکستانی قیدی باقی سزا پاکستان کی جیلوں میں پوری کریں گے۔

مزید خبریں