وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین کا تقریب سے خطاب

لاہور۔29 جنوری (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک میں انتشار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں لیکن عوام دھرنا سیاست کو مسترد کرچکے ہیں اور وہ آئندہ الیکشن میں بھی دھرنا خان کادھڑن تختہ کر دینگے ، وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں آج پاکستان تیزی کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی جانب …

لاہور۔29 جنوری (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک میں انتشار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں لیکن عوام دھرنا سیاست کو مسترد کرچکے ہیں اور وہ آئندہ الیکشن میں بھی دھرنا خان کادھڑن تختہ کر دینگے ، وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں آج پاکستان تیزی کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی جانب گا مزن ہے، آنیوالی نسل کو ترقیافتہ، خوشحال اور روشن پا کستان دینگے، سی پیک منصوبوں پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے جن کی تکمیل سے آنیوالے سالوں میں پا کستان دنیا کے ترقیافتہ اور خوشحال ممالک میں کھڑا ہو گا،توانائی بحران اور گیس کی قلت پر قابو پا نا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

Leave a Reply