اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین جنوبی افریقہ کے وزیر لینی براﺅن کے ہمراہ آج(جمعرات) کو مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین (آج) جمعرات کی سہ پہر ڈیڑھ بجے وزارت دفاعی پیداوار راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے وزیر کے ہمراہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے ۔قبل ازیںپاکستان ایروناٹیکل …
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین جنوبی افریقہ کے وزیر لینی براﺅن کے ہمراہ آج مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین جنوبی افریقہ کے وزیر لینی براﺅن کے ہمراہ آج(جمعرات) کو مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین (آج) جمعرات کی سہ پہر ڈیڑھ بجے وزارت دفاعی پیداوار راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے وزیر کے ہمراہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرینگے ۔قبل ازیںپاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے حکام ساﺅتھ افریقہ کے دفاعی وفد کو پی اے سی میں تیار ہونے والی مصنوعات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے ۔








