وفاقی وزیر شفقت محمود کا نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر خوفناک دہشت گردی میں 49 نمازیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر خوفناک حملہ میں 49 نمازیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور جہاں باقی افراد کے لئے دعا کی۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی قابل افسوس بات ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں مسلمانوں …

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر خوفناک حملہ میں 49 نمازیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور جہاں باقی افراد کے لئے دعا کی۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی قابل افسوس بات ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان ممالک کے رہنماﺅں کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply