اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے قصور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کچھ عناصر ایسے موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت جلد زینب کے قاتلوں کو انصاف کے …
وفاقی وزیر قانون و انصاف چوہدری محمود بشیر ورک کی میڈیاسے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے قصور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے انتظامیہ کو ہدایات دی ہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کچھ عناصر ایسے موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں، بہت جلد زینب کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔








