وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور داخلہ احسن اقبال کا ”بیجنگ ریویو“ کو انٹرویو

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہدری کے طویل المدتی منصوبے کے تحت 2030ءتک سی پیک کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے اور ملک میں صنعتوں کے فروغ کے لئے حکمت عملی مرتب کرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”بیجنگ ریویو“ کو انٹرویو دیتے ہوئے …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہدری کے طویل المدتی منصوبے کے تحت 2030ءتک سی پیک کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے اور ملک میں صنعتوں کے فروغ کے لئے حکمت عملی مرتب کرنے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”بیجنگ ریویو“ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔