وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کا لودھراں حادثہ میں طالب علموں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 6جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے لودھراں حادثہ میں طالب علموں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو جاری تعزیتی بیان میں انہوںنے بچوںکی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وفاقی وزیر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کو ہدایت کی ہے …

اسلام آباد ۔ 6جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے لودھراں حادثہ میں طالب علموں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو جاری تعزیتی بیان میں انہوںنے بچوںکی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وفاقی وزیر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

Leave a Reply